• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

پی ٹی آئی ، ایم این اے زبیر خان وزیر ڈی آئی خان سے اغوا

admin
Share
SHARE

27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما ایم این اے زبیر خان وزیر ڈی آئی خان سے اغوا کر لئے گئے۔

خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ این اے 42 کے ایم این اے زبیر خان وزیر کو ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائش گاہ سے اغوا کیا گیا ہے، وہ 27 ستمبر لانگ مارچ کے سلسلے میں پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان میں تھے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کی رہائش گاہ کو گھیرے میں لینے کے بعد ہوائی فائرنگ بھی کی گئی، یاد رہے کہ زبیر خان حلقہ این اے 42 جنوبی وزیرستان اپر و لوئر سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

پشاور میں گھر میں گھس کر خواتین کا گینگ کرنے والے 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔
خیبرپختونخوا: کن اضلاع میں بارش ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
اسلام آباد لانگ مارچ، سرکاری وسائل اور اہلکاروں کے استعمال پر پابندی
صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس میں اپیل خارج کردی
TAGGED:mnaptizubair khan
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک
لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی
بھرتیوں میں بے ضابطگیاں، ہیلتھ افسر دوسرے ضلع میں تعینات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?