• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت

irshad
Share
SHARE

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور روڈ انفراسٹرکچر پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ نے ضم اضلاع کو آپس میں ملانے کے لیے نئی سڑکوں کی تعمیر کی اسکیم آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی ہدایت جاری کی۔ انہوں نے صوبائی موٹر ویز اور ایکسپریس ویز کے منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے پر بھی زور دیا۔

محمد سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ صوبے بھر میں مربوط اور جدید روڈ نیٹ ورک کے قیام کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں، کیونکہ بہتر انفراسٹرکچر ہی معاشی ترقی کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید سڑکوں کا جال بچھا کر عوام کو معیاری اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزیراعلیٰ نے نئی تعمیر شدہ سڑکوں پر لائن مارکنگ اور کیٹ آئیز کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق مکمل کیا جائے، کیونکہ کسی بھی قسم کی تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے عوام کو براہ راست ریلیف ملے گا جبکہ تمام عوامی منصوبوں میں میرٹ اور اعلیٰ معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

اجلاس کو محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے مجموعی ترقیاتی پورٹ فولیو، منصوبوں پر پیشرفت، جاری فنڈز اور اخراجات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ بھی دی

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم
ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم
سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

ملاکنڈ میں افسوسناک واقعہ ,گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق
پشاور یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ویک اینڈ پروگرامز میں فیس رعایت ختم
پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد مذاکرات کامیاب، لیکن اہم جوہری نکات پر اختلاف برقرار

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?