• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور ہائی کورٹ میں فوری نوعیت کے مقدمات کی جلد سماعت کا فیصلہ

admin
Share
SHARE

 

پشاور(سپیشل رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے فوری نوعیت کے مقدمات کی سماعت کی تاریخ مقرر کرنے میں درپیش مشکلات کے پیش نظر اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے

ہائی کورٹ کی آئی ٹی کمیٹی کے 11ستمبر کے اجلاس کے فیصلوں کی روشنی میں فوری درخواستوں کی سماعت مقرر کرنے کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا ہے

جاری کردہ سرکولر کے مطابق ارجنٹ فارم کے ساتھ دائر کئے جانے والے تمام مقدمات کی بنیادوں اور درخواست کی حقیقت و جواز سے مطمئن ہونے کے بعد اضافی رجسٹرار جوڈیشل مزید احکامات تک ان کی دستی طور پر سماعت مقرر کریں گے

سرکولر میں کہا گیاہے کہ نظام کی جانب سے غیر معقول طور پر دور کی تاریخوں پر مقررکئے گئے تمام موشن کیسوں کو بھی اضافی رجسٹرار جوڈیشل دستی طور پر جلد سماعت کیلئے مقرر کریں گے

مقدمات کی سماعت مقرر کرنے یا اس حوالے سے کسی بھی شکایت کیلئے اضافی رجسٹرار جوڈیشل سے ای میل پررابطہ کیا جاسکے گااضافی رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں

مقدمات کی جلد سماعت نہ ہونے کے باعث فریقین اور وکلا کو درپیش مشکلات کے پیش نظر یہ اقدامات کئے گئے ہیں

سرکولر کی نقول چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ، تمام ججز، ڈپٹی رجسٹرارز، ڈائریکٹر آئی ٹی، پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور متعلقہ نوٹس بورڈ کو ارسال کردی گئی ہیں۔

پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
کے پی اسمبلی میں اپوزیشن متحد، عبوری بجٹ کے خلاف سخت موقف اختیار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
خیبرپختونخوا میں 6 ماہ کے دوران 306 دہشت گرد ہلاک، 347 مطلوب ملزمان گرفتار
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
TAGGED:KPphc
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا

ایف آئی اے پشاور کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری
گلگت بلتستان میں تیر چل گیا۔ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?