• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے بڑا امدادی پیکیج

دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری

وزیر اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری کی زیر صدارت اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا

173 درخواستوں کا جائزہ، 167 مستحق افراد اور خاندانوں کیلئے امداد کی منظوری دے دی گئی

زخمی افراد، بیوہ گان، یتیم بچوں، غیر شادی شدہ بیٹیوں اور معذور افراد مالی امداد کے اہل قرار

مالی امداد کے تمام کیسز ضلعی اور محکمانہ سطح پر جانچ پڑتال کے بعد منظور کیے گئے

شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہر کیس کی ازسرنو تصدیق کی گئی

دو مختلف زمروں میں شامل خاتون کو صرف ایک زمرے کے تحت امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا

مستقل معذوری کے 7 کیسز زیر غور، 6 کیسز دستاویزات کی فراہمی سے مشروط منظور کر لیے گئے

مردان گوردوارہ سنگھ سبھا حملے کے متاثرہ خاندان کیلئے 40 لاکھ روپے امداد منظور کیا گیا

جابحق جگن ناتھ اور ان کی اہلیہ کے قانونی ورثا کو مالی امداد فراہم کی جائے گی

ضلعی جانچ پڑتال کمیٹی کو ایک ہفتے میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت

دہشت گردی کے متاثرین کی مدد ریاستی، قومی اور انسانی ذمہ داری ہے. اقلیتی برادریوں کے تحفظ، مذہبی آزادی اور فلاح کیلئے اقدامات جاری رہیں گے. صاحبزادہ محمد عدنان قادری

حکومت ہر مستحق متاثرہ خاندان کو قانون کے مطابق امداد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ عدنان قادریخیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے بڑا امدادی پیکیج

دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امداد کی منظوری

وزیر اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری کی زیر صدارت اسسمنٹ کمیٹی کا اجلاس ہوا

173 درخواستوں کا جائزہ، 167 مستحق افراد اور خاندانوں کیلئے امداد کی منظوری دے دی گئی

زخمی افراد، بیوہ گان، یتیم بچوں، غیر شادی شدہ بیٹیوں اور معذور افراد مالی امداد کے اہل قرار

مالی امداد کے تمام کیسز ضلعی اور محکمانہ سطح پر جانچ پڑتال کے بعد منظور کیے گئے

شفافیت اور میرٹ یقینی بنانے کیلئے ہر کیس کی ازسرنو تصدیق کی گئی

دو مختلف زمروں میں شامل خاتون کو صرف ایک زمرے کے تحت امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا

مستقل معذوری کے 7 کیسز زیر غور، 6 کیسز دستاویزات کی فراہمی سے مشروط منظور کر لیے گئے

مردان گوردوارہ سنگھ سبھا حملے کے متاثرہ خاندان کیلئے 40 لاکھ روپے امداد منظور کیا گیا

جابحق جگن ناتھ اور ان کی اہلیہ کے قانونی ورثا کو مالی امداد فراہم کی جائے گی

ضلعی جانچ پڑتال کمیٹی کو ایک ہفتے میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت

دہشت گردی کے متاثرین کی مدد ریاستی، قومی اور انسانی ذمہ داری ہے. اقلیتی برادریوں کے تحفظ، مذہبی آزادی اور فلاح کیلئے اقدامات جاری رہیں گے. صاحبزادہ محمد عدنان قادری

حکومت ہر مستحق متاثرہ خاندان کو قانون کے مطابق امداد فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ عدنان قادری

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ پیشی کے موقع پر شدید احتجاج اور نعرے بازی
وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن نوٹس کیس: پشاور ہائیکورٹ نے مزید دستاویزات طلب کرلیں، فیصلہ آئندہ سماعت پر
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک
باڑہ ، قمبر خیل میں تین افراد قتل ، فائرنگ سے راہ گیر بچہ زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی

خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: آئی جی خیبرپختونخوا
دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسناد کیس: 30 سے زائد ڈاکٹرز طلب، آج اہم سماعت
ہنگو میں کارروائی، خزینہ بانڈہ چیک پوسٹ حملے کا مبینہ ماسٹر مائنڈ ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?