• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

حکومت کا کل عام تعطیل کا اعلان

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس ن صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے، جس کا اطلاق اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں پر ہوگا

محکمہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس دن ضروری امور کی منصوبہ بندی پہلے سے کر لیں اور تعطیل کے دوران اپنے سفر اور دیگر سرگرمیوں میں احتیاط برتیں

یہ فیصلہ عوامی سہولت اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے، اور وبائی حکومت نے عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

 

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات
غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ
پٹرول کی نئی قیمت 458 ڈیزل کی 520 روپے فی لیٹر مقرر
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، نیول چیف
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،کرایوں کی مد میں عوام پر ایک اور بم گرایا گیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ڈی اے کا 14واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
عمران خان سے ملاقات تک وفاق کو گرانٹ نہیں دی جائیگی،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ
ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?