• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور کا 84فیصد پانی آلودہ، 11ہزار مین ہولز کے ڈھکن غائب

admin
Share
SHARE

 

پشاور میں صفائی اور تجاوزات کیخلاف کارروائیوں کے باوجود بنیادی شہری سہولیات کی صورتحال تشویشناک ہے پینے کے پانی کی آلودگی، کھلے مین ہولز اور نکاسی آب کی ناقص صورتحال شہریوں کیلئے صحت اور حفاظت کے مسائل پیدا کر رہی ہے

تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور کے تقریبا 84فیصد پینے کے پانی کے نمونے آلودہ ہیں جبکہ شہر کی 42یونین کونسلوں میں تقریبا 11ہزار مین ہولز کے ڈھکن غائب ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے

واٹر اینڈ سینی ٹیشن سروسز پشاور کے مطابق جون سے اب تک تقریبا 6ہزار 500مین ہولز پر ڈھکن نصب کئے جا چکے ہیں تاہم ہزاروں مین ہولز تاحال حفاظتی ڈھکنوں کے منتظر ہیں

یونیسیف کے سروے کے مطابق شہر کے تقریبا 4لاکھ افراد کو بیت الخلا کی سہولت دستیاب نہیں جس سے صفائی اور صحت عامہ کے مسائل مزید سنگین ہو سکتے ہیںدوسری جانب ڈبلیو ایس ایس پی کے مطابق شہر میں 547ٹیوب ویلز اور 38واٹر فلٹریشن پلانٹس کام کر رہے ہیں جبکہ روزانہ تقریبا 5سے 6کروڑ گیلن پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔

مالیاتی اصلاحات، خیبر پختونخوا حکومت نے عالمی بینک سے 20 کروڑ ڈالر قرض لینے کی منظوری دیدی
عدالتیں یرغمال، مقبول ترین لیڈر جیل میں، عوام کو نکلنا ہوگا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
TAGGED:drinking waterPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور ایک ٹیچر جاں بحق
پی ایس ایل 11 فائنل، شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
کیڈٹ کالجز فنڈز کی عدم فراہمی پر لاگت میں اربوںروپے کا اضافہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا جامع پیکج

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?