• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پی ایس ایل 11 فائنل، شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

irshad
Share
SHARE

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لیگ کے تمام فرنچائز مالکان کی درخواست پر فائنل میں تماشائیوں کو اجازت دی گئی ہے۔کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل 11 کے فائنل میں شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئِی ہے اور وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایس ایل فائنل میں تماشائیوں کو آنے کی اجازت دی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے کہا کہ شائقین کی دلچسپی اور فرنچائز مالکان کی درخواست منظور کرنے کے اس فیصلے پر وزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 11 کا فائنل میچ 3 مئی کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پمز اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود جھلس کر جاں بحق
تنخواہوں میں7فیصد، پنشن میں3.5فیصد اضافہ، ترقیاتی بجٹ آدھا کردیا گیا‘؛ وزیر خزانہ پنجاب بجٹ پیش کر رہے ہیں
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی

بااختیار ادارہ یا محض ڈاکخانہ؟
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?