• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

 پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیے گئے۔

irshad
Share
SHARE

صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخوا خلیق الرحمن کی زیر صدارت پشاور سے تعلق رکھنے والے منتخب اراکینِ اسمبلی (ایم این ایز اور ایم پی ایز) کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

 

اجلاس میں پشاور کے دیہی علاقوں میں صحت کے شعبے کو درپیش مسائل اور ہسپتالوں کی حالتِ زار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

اجلاس میں رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان اور اراکینِ صوبائی اسمبلی شیر علی آفریدی ،سمیع اللہ ،فضل الہی ، محمد عاصم خان سمیت محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 

اجلاس میں پشاور کے مضافاتی اور دیہی علاقوں میں موجود بنیادی مراکزِ صحت (BHUs) اور دیہی مراکزِ صحت (RHCs) میں درپیش مسائل ڈاکٹروں کی حاضری اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

 

منتخب نمائندوں نے اپنے حلقوں میں صحت کے حوالے سے درپیش عوامی مسائل سے وزیر صحت کو آگاہ کیا، جس پر وزیر صحت نے فوری اقدامات کی یقین دہانی کرائی۔

 

پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کیے گئے۔

 

وزیر صحت نے محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت جاری کی کہ وہ دیہی علاقوں کے ہسپتالوں کا باقاعدگی سے معائنہ کریں تاکہ غریب اور متوسط طبقے کو ان کی دہلیز پر علاج معالجے کی بہترین سہولیات میسر آ سکیں۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال (ایل آر ایچ) میں بچوں کے دل کے پیچیدہ آپریشنز کا خصوصی مشن کامیابی سے مکمل 
کوہاٹ: بارش کے دوران کچے مکان کی چھت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
دیر بالا: شلتلو پولیس چوکی پر حملے اور واڑی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہونے کی اطلاعات
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
.مولانا محمد ادریس کی شہادت,ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان، تمام اضلاع میں مظاہروں کی کال
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں 6 ماہ کے دوران 306 دہشت گرد ہلاک، 347 مطلوب ملزمان گرفتار

آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر,خام تیل کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
مردان میں پی ٹی آئی کا جلسہ، محمود اچکزئی اعتماد میں نہ لینے پر ناراض
ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?