• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستانخیبرپختونخوا

پی ایم ایس افسران کو بھی دہشت زدہ اضلاع کا سکیورٹی رسک الاونس دینے کا مطالبہ

admin
Share
SHARE

 

صوبائی مینجمنٹ سروس آفیسرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے متاثرہ اور حساس اضلاع میں تعینات پی ایم ایس افسران کو بھی غیر معمولی لااینڈ آرڈر و سکیورٹی رسک الاونس دیا جائے۔

ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعمان وزیر نے وزیراعظم کو ارسال کردہ خط میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خیبرپختونخوا کے دہشت زدہ اور شدید متاثرہ اضلاع میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس آف پاکستان افسران کے لیے یکم جولائی 2026 سے الاونس منظور کیا ہے تاہم پی ایم ایس افسران کو اس سے محروم رکھا گیا ہے۔

خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی ایم ایس افسران انہی اضلاع میں وہی انتظامی، مجسٹریسی اور لااینڈ آرڈر سے متعلق فرائض انجام دیتے ہیں، جہاں دیگر افسران تعیناتی سے گریز کرتے ہیں۔

بقول ایسوسی ایشن، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، کرم، باجوڑ، وزیرستان اور ملاکنڈ سمیت حساس علاقوں میں پی ایم ایس افسران دہشت گردی کے واقعات، نقل مکانی اور ہنگامی حالات میں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق پی ایم ایس افسران ضلعی انتظامیہ کا تقریبا 90 فیصد حصہ ہیں جبکہ دو پی ایم ایس افسران باجوڑ اور شمالی وزیرستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہو چکے ہیں۔

ایسوسی ایشن نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکم میں ترمیم کرکے پی ایم ایس افسران کو بھی یکم جولائی 2026 سے اسی بنیاد پر الاونس کا حقدار قرار دیا جائے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملوں کی مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک
TAGGED:KPpms
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

گلگت بلتستان میں تیر چل گیا۔ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو واضح برتری

پاکستان نے قرض کی آخری قسط بھی ادا کر دی، متحدہ عرب امارات کو الوداع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے زیرِ صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات بارے اہم اجلاس 
مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?