• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور مجالس و جلوسوں کی فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے جامع سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق صوبے کے 14 اضلاع میں محرم الحرام کے دوران مجموعی طور پر 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسران سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ پولیس کے مطابق پشاور، کوہاٹ، ہنگو، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، بنوں، لکی مروت اور کرم کو محرم الحرام کے حوالے سے حساس ترین اضلاع قرار دیا گیا ہے، جبکہ مزید 6 اضلاع کو حساس اضلاع کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
سیکیورٹی پلان کے تحت حساس ترین اضلاع میں خیبرپختونخوا پولیس کے ساتھ فیڈرل کانسٹیبلری کی پلاٹونز بھی تعینات کی جائیں گی، جبکہ پولیس کو پاک فوج کی مکمل معاونت اور تعاون بھی حاصل رہے گا۔پولیس حکام کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر موبائل فون سروس کی جزوی معطلی کے لیے محکمہ داخلہ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ متعلقہ حکام کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حساس ترین اور حساس اضلاع میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔ جلوسوں کے روٹس کی فضائی نگرانی کی جائے گی جبکہ حساس ترین اضلاع میں اینٹی ڈرون سسٹم بھی فعال رکھا جائے گا تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا بروقت تدارک کیا جا سکے۔محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، ناکہ بندیوں اور مشتبہ افراد کی نگرانی کا سلسلہ بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ عزاداروں کو پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
پشاور کی بحالی کے لیے 36 ارب روپے کا ریوائٹلائزیشن پروگرام، 29 بڑے منصوبے بجٹ میں شامل
خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی
عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا

پشاور کی احتساب عدالت نے لینڈ مارکیٹنگ کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی
ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ
شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?