• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ

irshad
Share
SHARE

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہایران جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ایران کے ساتھ سیزفائرمیں توسیع کے بارے میں نہیں سوچ رہا،میرا نہیں خیال کہ اس کی ضرورت پڑے گی،میرے خیال میں معاہدہ بہتر ہے تاکہ وہ تعمیر کر سکیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوزکو انٹرویو میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں بڑی پیشرفت کا اشارہ دیتے ہوئے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا امکان نہیں،اس سے پہلے ہی مسئلہ حل ہوسکتا ہے،میرے خیال میں ایران کی تعمیرنو کیلئے معاہدہ بہترین آپشن ہے، معاہدہ بہترہے تاکہ وہ تعمیرکرسکیں،ایران کو ایٹمی قوت بننے سے روکنے کیلئے فوری اقدام ۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وضاحت کرتے ہوئے مزید کہا کہ اگر میں نے ابھی اپنا دا ئو کھیل دیا تو ایران کو اپنے ملک کی تعمیر نو میں 20 سال لگیں گے، اور ابھی ہمارا کام ختم نہیں ہوا۔ امریکی صدر نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، میرا خیال ہے وہ (ایران) بہت شدت سے کسی معاہدے تک پہنچنے کے خواہشمند ہیں۔دریں اثنا امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پوپ لیو کو ہدفِ تنقید بنا ڈالا اور اطالوی وزیراعظم کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ٹرمپ نے کہا کہ پوپ لیو کو ایران کے ایٹمی خطرے کا کوئی علم نہیں، پوپ کو جنگوں پر بات نہیں کرنی چاہیے، پوپ کو پتا ہی نہیں ہے کہ دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔اس کے علاوہ امریکی صدر نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی پر بھی تنقید کی۔ ٹرمپ نے کہا میرے تبصرے نہیں ، جارجیا میلونی خود ناقابلِ قبول ہیں کیوں کہ میلونی کو فکر نہیں کہ ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں یا نہ ہوں، میلونی کو یہ بھِی فکر نہیں کہ ایران کو اگر موقع ملے تو وہ دو منٹ میں اٹلی کو تباہ کردے گا ۔واضح رہے کہ ٹرمپ ماضی میں اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی تعریف کرتے رہے ہیں ۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی
جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا
ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پٹرول کی نئی قیمت 458 ڈیزل کی 520 روپے فی لیٹر مقرر

پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر
 شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان
سرحدی کشیدگی پر پاکستان کا واضح پیغام، جنگ بندی کی تردید
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?