• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخواعلاقائی

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری

admin
Share
SHARE

 

ضلع صوابی میِں دریائے سندھ میں ہنڈ کے مقام پر باپ اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 افراد ڈوب گئے، دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش دوسرے روز بھی جاری ہے، ریسکیو کی غوطہ خور ٹیمیں مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تین مختلف مقامات ہنڈ ہوٹلز، میجر عامر فارم ہاس اور نبی کلی پر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش کیلئے جاری آپریشن میں ریسکیو 1122 صوابی کے 25 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں، جو جدید سرچ آلات اور غوطہ خور ٹیموں کی مدد سے دریائے سندھ میں لاپتہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ہنڈ کے مقام پر ڈوبنے والے افراد میں 26 سالہ اویس شامل ہے جس کا تعلق چارسدہ سے بتایا گیا ہے۔

دیگر متاثرین میں 45 سالہ شکیل، 20 سالہ شرجیل اور 16 سالہ خضر شامل ہیں، جن کا تعلق مردان سے ہے، شرجیل اور خضر شکیل کے بیٹے ہیں۔

پانچویں لاپتہ شخص کی شناخت 14 سالہ مشال کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق یارحسین سے بتایا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان
پشاور میں مہنگائی کا طوفان، ضلعی انتظامیہ کے نمائشی دوروں پر عوامی سوالات
کے پی اسمبلی میں اپوزیشن متحد، عبوری بجٹ کے خلاف سخت موقف اختیار
سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس
TAGGED:1122swabi
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے

نثار باز کے ڈی پی او بنوں کی جانب سے ڈی ایس پی کو حبس بے جا میں رکھنے پر تحفظات
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن,سرغنہ سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?