• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے 210 دینی مدارس میں لائبریریوں کے قیام کے منصوبے کا آغاز

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا کے دینی مدارس میں لائبریریوں کے قیام کے بڑے منصوبے کا آغاز کردیا گیا ہے، صوبے کے 210 رجسٹرڈ مدارس کو نصابی کتب اور لائبریری فرنیچر کی فراہمی مکمل کرلی گئی۔
اس سلسلے میں محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام مدارس کے لیے تعلیمی مواد تقسیم کرنے کی خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبے کے 140 بندوبستی اور 70 ضم شدہ اضلاع کے مدارس کو تعلیمی مواد فراہم کیا گیا۔

مدارس کے نصاب کو سپورٹ کرنے کے لیے مجموعی طور پر 11 ہزار 760 نصابی کتب تقسیم کی گئیں۔
تمام 210 مدارس کو مختلف تعلیمی درجات کے لیے کتابوں کے 7، 7 سیٹس فراہم کیے گئے، جن میں درجہ اولیٰ، ثانیہ، ثالثہ، رابعہ، خامسہ، سادسہ، موقوف علیہ اور دورہ حدیث کی کتب شامل ہیں۔

مدارس میں تحقیق اور مطالعے کے لیے مجموعی طور پر 2 ہزار 940 فرنیچر آئٹمز فراہم کیے جا رہے ہیں۔
منصوبے کے تحت ہر مدرسے کو 2 بک شیلف، 2 لائبریری ٹیبلز اور 10 کرسیاں دی جا رہی ہیں۔
مجموعی فرنیچر میں 420 بک شیلف، 420 لائبریری ٹیبلز اور 2 ہزار 100 کرسیاں شامل ہیں۔

صوبائی وزیر محمد عدنان قادری نے کہا کہ منصوبے کا مقصد مدارس کے طلبہ کو نصابی کتب تک رسائی اور جدید تعلیمی ماحول فراہم کرنا ہے۔
صوبائی وزیر اوقاف کے مطابق دینی مدارس میں لائبریریوں کے قیام سے طلبہ کی علمی اور تحقیقی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد ملے گی۔

منصوبے کے تحت صوبے کے رجسٹرڈ دینی مدارس میں مطالعے اور تحقیق کے لیے بہتر سہولیات فراہم کرنے کا مقصد طلبہ کو نصابی کتب تک آسان رسائی اور تعلیمی ماحول میں بہتری فراہم کرنا ہے۔

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست، اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ
خیبر میں لرزہ خیز واقعہ، بھائی نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں اور بھابھی کو قتل کردیا
مولانا محمد ادریس کی شہادت بڑا سانحہ “صوبے میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا, ایمل ولی خان ”
پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 26 دہشتگرد مارے گئے
محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
TAGGED:KPMadrasa
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام , 4حملہ آور مارے گئے
کبل سانحہ: پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،
امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?