• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سکولوں میں فرنیچر اور بورڈز کی تبدیلی، ڈی ای اوز کو روزانہ پیش رفت رپورٹ دینے کی ہدایت

admin
Share
SHARE

 

خیبر پختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں فرنیچر کی مرمت، بلیک بورڈز کی جگہ وائٹ بورڈز کی تنصیب اور تیسری فیز کے تحت فرنیچر کی فراہمی مکمل کرنے کے لیے تمام ضلعی تعلیمی افسران کو سخت ہدایات جاری کردی ہیں

ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق 11 ستمبر کو سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

محکمہ نے ڈی ای اوز کو ہدایت کی ہے کہ مرمت کے قابل فرنیچر کی مکمل صورتحال واضح کی جائے اور اس امر کا سرٹیفکیٹ بھی جمع کرایا جائے کہ ضلع میں مرمت کے قابل فرنیچر موجود نہیں اور آئندہ کی ضروریات حقیقی ضرورت کی بنیاد پر ہیں

اسی طرح پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں موجود بلیک بورڈز کو منظور شدہ معیار اور ضرورت کے مطابق وائٹ بورڈز میں تبدیل کرنے کا عمل مکمل کیا جائے گا

مراسلے میں ضلعی حکام کو مزید پابند کیا گیا ہے کہ فرنیچر، اے سی آر اور دیگر متعلقہ امور سے متعلق گوگل ڈیٹا شیٹ روزانہ اپ ڈیٹ کی جائے اور کام کی تکمیل تک پیش رفت کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے

تیسری فیز کے تحت کابینہ سے منظور شدہ فرنیچر کی سو فیصد فراہمی مکمل ہونے کے بعد متعلقہ ڈی ای او کو کمپلیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ ایس آئی ڈی بی سے مکمل سپلائی کا چالان یا دیگر قابلِ تصدیق ثبوت بھی جمع کرانا ہوگا

محکمہ تعلیم نے واضح کیا ہے کہ جمع کرائی جانے والی معلومات میں کسی غلطی یا تضاد کی براہِ راست ذمہ داری متعلقہ ضلعی ایجوکیشن آفیسر پر عائد ہوگی۔

 

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی
دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی
خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے فلور ملز کو گندم کی فراہمی جاری
TAGGED:EducationKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

 شیخ الحدیث، سابق ایم پی اے، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جے یو آئی مولانا ادریس نے اسلام اور پاکستان کے دفاع کی قیمت چکائی ہے، مولانا فضل الرحمان

عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
خیبر پختونخوا حکومت نے احساس ریڑھی بان لائیولی ہڈ پروٹیکشن بل 2026 منظور کرلیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?