• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور کی قانون سازی پر نظرثانی ،

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں قانون سازی پر نظرثانی اور صوبائی اسمبلی سے منظور ہونے والے 74 قوانین کا ازسرِنو جائزہ شروع کر دیا گیا ہے۔

محکمہ قانون نے اس مقصد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جسے سات روز میں اپنی سفارشات مجاز اتھارٹی کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 20 سرکاری محکموں سے متعلق قوانین کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جن میں پراسیکیوشن، یونیورسٹیوں، میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوشنز اور صوبائی اسمبلی کے اختیارات و مراعات سے متعلق قانون سازی بھی شامل ہے۔

قانون سازی پر نظرثانی میں‌ زیرِ جائزہ قوانین میں خیبرپختونخوا پراسیکیوشن سروس ترمیمی ایکٹ 2025 بھی شامل ہے، جس میں ممکنہ ترامیم یا اسے واپس لینے کے امکانات پر غور کیا جا رہا ہے، اس قانون کی اہمیت 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق مقدمات کے تناظر میں بھی سامنے آتی ہے۔

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، وزیر بلدیات 20 اکتوبر کو طلب
مالاکنڈ بورڈ: پرچہ لیک کی افواہیں بے بنیاد،چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کلیم اللہ
خیبر پختونخوا کا میگا سولر منصوبہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار
خیبر پختونخوا ، منگل کے روز فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو خواتین سمیت 8افراد قتل، کئی زخمی
عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
TAGGED:KPlawligislation
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور میں فائرنگ واقعات، 2 افراد قتل، نامعلوم ملزمان کی تلاش شروع

خیبرپختونخوا میں غیرقانونی افغان شہریوں کی واپسی تیز، 45 دن کی ڈیڈ لائن مقرر
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?