• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات، وزیر بلدیات 20 اکتوبر کو طلب

admin
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے حوالے سے درج کیس میں الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر بلدیات کو 20 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے اس سلسلے میں قانونی ترامیم کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو تین ہفتوں کا مزید وقت بھی دیدیا۔ سیکرٹری بلدیات اور چیف سیکرٹری خیبرپختانخوا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبائی قائمہ کمیٹی ترامیم پر کام کررہی ہے۔

سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق بظاہر صوبائی حکومت بلدیاتی انتخابات نہیں کرانا چاہتی، کیونکہ اس سے قبل دیئے گئے وقت میں ترامیم نہیں کی گئیں۔

اس پر چیف سیکرٹری نے واضح کیا کہ موجودہ صورتحال میں صوبہ کے امن و امان کے حالات پیش نظر 3 ہفتوں کی مہلت دیں، الیکشن کمیشن نے وزیر بلدیات کو طلب کرتے ہوئے سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے کے حوالے سے درج کیس میں الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر بلدیات کو 20 اکتوبر کو طلب کرلیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں
باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی رہنما ڈاکٹر طارق کے بھائی شہید
راستے بند ہوئے تو خیبر پختونخوا کی سپلائی لائن متاثر ہونے کا خدشہ
میٹرک سالانہ امتحانات: اسلامیات کے بعد اردو کا پرچہ بھی آوٹ
پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی
TAGGED:local governamentphc
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
باجوڑ: امن کے قیام کیلئے حکومت اور قبائلی قیادت ایک پیج پر، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32.12روپے کمی،نئی قیمت 385.54روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 353.43روپے ہوگئی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?