• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

Facebook Twitter پاکستانخیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

admin
Share
SHARE

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) خیبرپختونخوا نے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ 

محکمے کے مطابق صوبے میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے سے اچانک سیلاب اور تیز پانی کے بہاؤ کا خدشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی اور 31 اگست سے 4 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے کا خطرہ ہے جس سے گلیشیئر والی جھیلوں کے حجم اور پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے سے اچانک سیلاب اور تیز پانی کے بہاؤ کا خدشہ بھی ہے۔

پی ڈی ایم اے نے چترال، دیر بالا، دیر زیریں، سوات، کوہستان بالا، کوہستان زیریں اور مانسہرہ کی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا۔

حساس مقامات میں انخلا کی مشقیں اور محفوظ مقامات کو تیار رکھنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری
ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل
TAGGED:floodKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا اور ایران مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے لیکن کئی اہم نکات پر اختلافات ہیں، محمد باقر قالیباف

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں شدید تحفظات
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
کرم میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، افغان خارجی سمیت 4دہشت گرد ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?