• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر: گھریلو تکرار پر شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل، والد زخمی

admin
Share
SHARE

ضلع خیبر کے علاقے میرگھٹ خیل میں گھریلو تکرار کے دوران شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل جبکہ والد کو زخمی کردیا۔ میلوارڈ پولیس نے ملزم عطااللہ کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عطااللہ ولد آزاد خان نے زبانی تکرار کے دوران اپنی بیوی (ف) بی بی پر فائرنگ کی، جس سے وہ  موقع پر جاں بحق ہوگئی، جبکہ فائرنگ سے اس کے والد آزاد خان ولد غنم گل زخمی ہوگئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او میلوارڈ مغریب خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔

میلوارڈ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ہے، جبکہ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔

پشاور میں 2ہزار 50گاڑیاں دھواںاخراج کے معیار پر فیل
پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈز میں مبینہ خورد برد ہوئی، گل ابراہیم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
ایف آئی اے پشاور کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد
TAGGED:KhyberPolice
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور ہائی کورٹ میں فوری نوعیت کے مقدمات کی جلد سماعت کا فیصلہ

پشاور حسن خیل کے علاقے میں خوارج سے مقابلے کے دوران ایف سی کے 6 جوان شہید ہوگئے
خیبرپختونخوا کے 19 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ میں تقرر و تبادلے
ویب سمٹ: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس اور اس کے عالمی اثرات
آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?