• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

چترال سے کوہستان تک مارخور کے شکار کی مہنگی نیلامی، 4 لائسنس کروڑوں میں فروخت

admin
Share
SHARE

 

خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال اور کوہستان میں مارخور کے شکار کے چار لائسنس 12 لاکھ 11 ہزار 800 امریکی ڈالر میں فروخت ہوئے، جن کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریبا 34 کروڑ روپے بنتی ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد مقامی آبادی کو دیا جاتا ہے۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق چترال کے علاقے توشی ون کے لیے شکار کے لائسنس کی بولی 3 لاکھ 20 ہزار 600 ڈالر، جبکہ توشی ٹو کے لائسنس کی بولی 3 لاکھ 35 ہزار 600 ڈالر لگائی گئی۔اسی طرح چترال کے علاقے گھریت گول میں مارخور کے شکار کا لائسنس 2 لاکھ 60 ہزار ڈالر اور کوہستان کے علاقے کیگا میں شکار کا لائسنس 2 لاکھ 95 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا۔

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کے شکار سے حاصل ہونے والی آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی آبادی کو دیا جاتا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا میں مارخوروں کی مجموعی تعداد 6 ہزار سے زیادہ ہے۔

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی
نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
بونیر: ماربل کان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی
پشاور ہائیکورٹ، سہیل آفریدی اور اسپیکر اسمبلی کی بازیابی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
TAGGED:chatralkohistanMarkhor
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

پاکستان کی درخواست پر ایران کیخلاف کارروائی مؤخر ، شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا اظہار تشکر

صوبائی حکومت کا کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
پشاور: دیر موٹر وے کی اصولی منظوری، منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تعمیر ہوگا
خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?