• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس میں اپیل خارج کردی

admin
Share
SHARE

پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس میں جرمانے کے خلاف اپیل خارج کردی۔

کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ کیس کی متعدد بار سماعت کے دوران نہ درخواست گزار اور نہ ہی ان کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے، جس کے باعث عدالت کے پاس درخواست خارج کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کا اس کیس میں مفاد یا دلچسپی باقی نہیں رہی، لہٰذا درخواست کی عدم پیروی پر اپیل خارج کی جاتی ہے۔

سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ کیس میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے، جس پر تفتیشی افسر نے بتایا کہ درخواست گزار کے ڈرائیور اور سکیورٹی گارڈ کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 14 سے 15 افراد نے گاڑی روکی اور صوبائی وزیر کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

واضح رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے شوکت یوسفزئی کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کیا تھا۔
پشاور کی سیشن کورٹ نے جولائی 2025میں دعویٰ منظور کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔

بعد ازاں شوکت یوسفزئی نے ڈسٹرکٹ کورٹ کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی پیروی نہ کرنے پر ان کی اپیل خارج کردی۔

ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی
پشاور کا کبوتر چوک انڈر پاس سہولت کم اور سرکس زیادہ دکھائی دینے لگا
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان
مولانا محمد ادریس کی شہادت بڑا سانحہ “صوبے میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا, ایمل ولی خان ”
TAGGED:phcptishoukat yousafzai
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

نیشنل جاب پورٹل پر 1200 آسامیوں کیلئے 15لاکھ درخواستیں

ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام
پنجاب کا 5 ہزار 131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبوں پر خصوصی توجہ
وکلاء کو مزاحمت کا پیغام، شفاف ٹرائل نہ ہوا تو ملک گیر ہڑتال کریں گے: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ 2026کا امتحان جاری، 38ہزار 845امیدوار شریک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?