• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ایف آئی اے پشاور کی کاروائی، لاکھوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد

admin
Share
SHARE

 

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)نے پشاور میں جعلی کرنسی گروہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی،

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل (اے سی سی) پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے کورئیر سروسز کے ذریعے جعلی پاکستانی کرنسی ملک کے مختلف حصوں میں بھجوانے کی کوشش ناکام بنا دی۔

کاروائی کے دوران مجموعی طور پر 14 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کی جعلی پاکستانی کرنسی برآمد کر کے ایک اہم ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

کارروائی ایک شکایت کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی، جس کے بعد ایف آئی اے حکام نے جعلی کرنسی پر مشتمل کورئیر پارسلز کا سراغ لگایا اور تحقیقات کے دوران زید زیب ولد عالم زیب خان، سکنہ غریب آباد، شبقدر، چارسدہ کو گرفتار کرلیا۔

ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر انکشاف کیا کہ وہ جعلی کرنسی تیار/فراہم کرنے والے ایک منظم گروہ سے جعلی نوٹ وصول کرکے کورئیر پارسلز کے ذریعے ملک کے مختلف شہروں میں بھجوانے میں سہولت کاری کرتا تھا۔

گرفتار ملزم اور دیگر غیر گرفتار ملزمان کے خلاف متعلقہ قوانین کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے اے سی سی پشاور نے جعلی کرنسی کے اصل ماخذ، سپلائی چین اور وسیع نیٹ ورک کا سراغ لگانے کے لیے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملوث تمام عناصر کو قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
خیبر پختونخوا کا میگا سولر منصوبہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار
TAGGED:FIAPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

قائمہ کمیٹیوں کی سفارشا ت پر عملدرآمد نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج

پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کامیاب بنانے کے عزم کا اظہار
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے
آل خیبر پختونخواہ جونیئر و سینیئر فل کانٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?