• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈز میں مبینہ خورد برد ہوئی، گل ابراہیم

admin
Share
SHARE

پشاور(نیوزرپورٹر)خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں کئی محکموں کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری گل ابراہیم نے ایوان کو بتایا کہ سرکاری اسکولوں کے پی ٹی سی فنڈ میں مبینہ خوردبرد ہوئی ہے

پاتراک کے سرکاری اسکولوں میں بعض اساتذہ مبینہ طور پر ڈیوٹی پر نہیں جاتے جس کی وجہ سے وہاں کے تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہوئی ہے آج بھی ایسے اساتذہ ہیں جو دوسرے اضلاع میں بیٹھے رہتے ہیں جبکہ انکی جگہ دوسرے افدراد ڈیوٹی دیتے اساتذہ نے اپنی جگہ نوجوانوں کو 25 ہزار روپے ماہانہ پر رکھا ہوا ہے، سرکاری اسکولوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں،،

گل ابراہیم نے ایوان کو بتایا کہ دیر اپر چونکہ سیاحتی علاقہ ہے اور آب سیاحت کا سیزن ہے گزشتہ ایک ہفتے دیر اپر میں سیلاب آنے کی وجہ سے کئی روڈز میں سلائیڈنگ ہونے سے روڈ بند پڑے ہیں ،متعقلہ محکمے سے کئی بار براطہ کرنے کے باوجود ان روڈوں کو کھولنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ،

جس پر پینل آف چیئرمین انور خان متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر بند روڈ ز کو کھلونے کیلے اقدامات کریں جبکہ سکولوں کے حوالے اٹھائے گئے اعتراجات کو متعلقہ کمیٹی کو ریفر کردیئے۔

خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
پشاور ہائی کورٹ نے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں
زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتویں سینٹ اجلاس میں 445.99ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے سینیٹ ضمنی انتخابات کیلئے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا
TAGGED:gul ibrahimKPmpa
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے

مہنگائی کی نئی لہر،16کلو گھی والے کنیستر کی قیمت 7600تک پہنچ گئی
ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں ادویات کے اسٹور میں بے قاعدگیاں، اسٹور کیپر معطل
سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،
پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?