• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

نثار باز کے ڈی پی او بنوں کی جانب سے ڈی ایس پی کو حبس بے جا میں رکھنے پر تحفظات

admin
Share
SHARE

 

پشاور(نیوزرپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں پانچ دن قبل بنوں میں پیش آنے والے واقعہ پر شدید تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے کہ کس طرح ایک ڈی پی او اپنی ہی ڈی ایس پی کو حبس بے جا رکھا،

گزشتہ روز صوبائی اسمبلی میں انہوں نے ایوان کو بتایا کہ گزشتہ دنوں ڈی پی او بنوں جنکا تعلق پنجاب سے ہے انہوں ایک ڈی ایس پی کو حبس بے جا میں رکھا پھر عدالتی حکم پر رہا کرایا گیا

کس طرح ایک قانو ن کا رکھوالا قانو ن کو ہاتھ میں لیکر ڈی ایس پی کو حبس بے جا رکھا اس معاملے کا شفاف تحقیقات ہونی چاہئے جس پر پینل آف چیئر مین متعلقہ اداروں ہدایات جاری کردی کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور رکن صوبائی کو اس اہم مسلے کو ایوان لانے کیلئے توجہ دلاونوٹس جمع کرانے کی بھی ہدایات کردیں۔

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
رضاکاروں کا جذبہ کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتا ہے، شفیع جان
TAGGED:assemblyKPnisarbaz
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

حزب اللہ کا اسرائیل پر میزائل داغنے کا اعتراف، امن معاہدہ خطرے میں

جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسناد کیس: 30 سے زائد ڈاکٹرز طلب، آج اہم سماعت
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران
سرحد چیمبر کا پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ، 11.5 فیصد شرح سود مسترد
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام پر زور

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?