• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،

irshad
Share
SHARE

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک):

خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقے کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کے دوران کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ کے نتیجے میں پو لیس اہلکاروں سمیت7 افراد شہید اور 30سے زائد زخمی ہو گئے

عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب شہری بڑی تعداد میں امن ریلی میں شریک تھے۔ دھماکے کے فورا بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ ہر طرف بھگدڑ مچ گئی۔ زخمیوں کی مدد کے لیے مقامی افراد بھی فوری طور پر متحرک ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کی متعدد ایمبولینسیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

پولیس زرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد پولیس اہلکاروں سمیت 30 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ بم ڈسپوزل یونٹ اور فرانزک ٹیموں کو بھی طلب کر لیا گیا ہے تاکہ دھماکے کی وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے۔

ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونیکی پیشگوئی
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول 12 روپے فی لیٹرسستا کرنا کا اعلان
وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا
بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی

امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے
مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?