• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی

admin
Share
SHARE

 

جی ٹی روڈ پر پیر زکوڑی پل کے قریب پولیس موبائل کے نزدیک آئی ای ڈی دھماکے میں دو اہلکار معمولی زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ادھر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دھ ماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ انہوں نے کہا کہ امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے۔

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
صوابی میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
TAGGED:BlastKPPeshawarPolice
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
امریکا ایران معاہدہ: وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
خیبرپختونخوا میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران دہشت گردی سے 413 افراد شہید، 979 زخمی
حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہری سے شادی پر پابندی عائد کر دی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?