• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں "یوتھ پارلیمنٹ آن کلائمیٹ جسٹس” کا انعقاد، نوجوانوں نے پارلیمانی عمل کا عملی تجربہ حاصل کر لیا

irshad
Share
SHARE

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں نوجوانوں میں پارلیمانی تعلیم، آئینی شعور، جمہوری اقدار اور موسمیاتی انصاف کے فروغ کے لیے "یوتھ پارلیمنٹ آن کلائمیٹ جسٹس” کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ پروگرام خیبر پختونخوا اسمبلی، یونیسف خیبر پختونخوا، محکمہ منصوبہ بندی و ترقی حکومت خیبر پختونخوا اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز (آئی ایم سائنسز) پشاور کے اشتراک سے منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی تھے، جبکہ رکن صوبائی اسمبلی اشبر جدون، سیکرٹری خیبر پختونخوا اسمبلی سید وقار شاہ، یونیسف خیبر پختونخوا کے چیف فیلڈ آفس مسٹر رادوسلاو (راڈیک) رژیہک اور آئی ایم سائنسز کے جوائنٹ ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن بھی اس موقع پر موجود تھے۔

یوتھ پارلیمنٹ کے دوران نوجوانوں نے فرضی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے قانون سازی اور جمہوری عمل کا عملی تجربہ حاصل کیا۔ شرکاء نے موسمیاتی تبدیلی، ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی سے متعلق اپنے خیالات، تجاویز اور قابلِ عمل سفارشات پیش کیں۔

اجلاس میں رجسٹریشن، افتتاحی کارروائی، عمومی بحث، توجہ دلاؤ نوٹس، سوال و جواب، قراردادیں، ترامیم اور ووٹنگ سمیت پارلیمانی کارروائی کے مختلف مراحل کو عملی طور پر پیش کیا گیا، جبکہ موسمیاتی انصاف سے متعلق سفارشات کو بھی پارلیمانی طریقۂ کار کے مطابق زیرِ بحث لایا گیا۔

تقریب کے اختتام پر اسپیکر بابر سلیم سواتی نے شرکاء میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی نوجوانوں میں جمہوری اقدار، آئینی شعور، قائدانہ صلاحیتوں اور موسمیاتی ذمہ داری کے فروغ کے لیے مستقبل میں بھی ایسے بامقصد پروگراموں کا انعقاد جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انہیں پارلیمانی نظام، قانون سازی کے عمل اور قومی و صوبائی معاملات میں مؤثر کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن نوٹس کیس: پشاور ہائیکورٹ نے مزید دستاویزات طلب کرلیں، فیصلہ آئندہ سماعت پر
پشاور: 9 اپریل کو احتجاجی طاقت کا مظاہرہ، ملک ریجیم چینج کے بعد تباہی کی طرف جا رہا ہے: سہیل آفریدی
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ کے خلاف الیکشن کمیشن نوٹس کیس: پشاور ہائیکورٹ نے مزید دستاویزات طلب کرلیں، فیصلہ آئندہ سماعت پر

لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
قومی مفاد پر سیاست قربان، عمران خان کی ہدایت پر احتجاج ملتوی
پشاور میں معروف یورولوجسٹ ڈاکٹر آصف ملک پر فائرنگ، مالی تنازعہ کا انکشاف، دو ملزمان گرفتار

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?