• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور کے علاقہ سنگو میں بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ اور بھائی قتل

irshad
Share
SHARE

بیٹے پشاور کے نواحی علاقہ سنگو کلے میں بیٹے نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے والدین اور بھائی کو قتل کر دیا

پشاور کے نواحی علاقے سنگو کلے میں گھریلو تنازع ایک خوفناک سانحے میں تبدیل ہوگیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے والد، والدہ اور بھائی کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ سربند کی حدود سنگو کلے میں پیش آیا، جہاں امجد نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد جانس، والدہ اور بھائی ریاض پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں تینوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور دیگر قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، تاہم اس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق قتل کی اصل وجوہات اور دیگر حقائق تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: آئی جی خیبرپختونخوا
جعلی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اسناد کیس: 30 سے زائد ڈاکٹرز طلب، آج اہم سماعت
مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیرِ صدارت واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیوں کا اجلاس، اخراجات میں کمی اور اداروں کو پائیدار بنانے کے لیے اہم فیصلے
الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کیلئے 180 دن مہلت دینے کا مطالبہ مسترد کردیا
صوبائی حکومت کا کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

اربوں روپے کرپشن کیس: سابق ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا

 پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیے گئے۔
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ جاری،45افراد جاں بحق100 سے زائد زخمی
خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے تعزیتی ملاقات آج ہوگی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?