• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان

irshad
Share
SHARE

صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے، پنجاب کی کٹھ پتلی حکومت عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست کررہی ہے، عدالتی احکامات کی روشنی میں عمران خان سے ملاقات کیلئے ان کی بہنیں اور وکلا آج اڈیالہ جیل جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ پنجاب حکومت واضح کرے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق کون سی معلومات چھپائی جا رہی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیملی، وکلا اور ذاتی معالجین کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے اور انہیں بہتر علاج کیلئے شوکت خانم میموریل ہسپتال یا الشفا آئی ہسپتال منتقل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت عمران خان کی صحت کے معاملے پر سیاست کر رہی ہے اور یہ طرزِ عمل قابلِ مذمت ہے۔شفیع جان کے مطابق پارٹی ہر قانونی اور آئینی حد تک جا کر عمران خان کیلئے انصاف حاصل کرے گی۔

 

ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
خیبر پختونخوا حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی،سہیل آفریدی
ضلع باجوڑ: زہریلی خوراک کھانے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق، 8 افراد کی حالت تشویشناک
متنی بائی پاس کے قریب روڈ ٹریفک حادثے میں 9 افراد زخمی ہو گئے
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا

نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
پشاور میں مہنگائی کا طوفان، ضلعی انتظامیہ کے نمائشی دوروں پر عوامی سوالات
قطر، ایل این جی پلانٹ میں دھماکا؛ 13 افراد جاں بحق 66 زخمی؛ پاکستانی بھی شامل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?