• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش، موسم سرد

admin
Share
SHARE

دارالحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کا سلسلہ گزشتہ شب سے جاری ہے، جس سے جہاں موسم میں خنکی آ گئی ہے، وہیں پانی سڑکوں پر تیرنے لگا، اور متعدد سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔

ایبٹ آباد اور ہری پور میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم مزید سرد ہو گیا، بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ کی جانے لگی ہے، جس سے گرمی کے ستائے لوگوں نے سکھ کا سانس لیا۔

ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام گلیات ویلی میں بھی ہلکی بارش اور مختلف مقامات پر دھند کا راج ہے، اس دوران شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
حکام کے مطابق سیاحوں کو گلیات کا رخ کرتے ہوئے موسم اور سڑکوں کی صورتحال مدنظر رکھنے کی بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

ادھر ضلع ہری پور میں بھی بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آنے لگی ہے، ضلع کے وسطی شہر سمیت تینوں تحصیلوں میں رات گئے سے ہلکی بارش جاری ہے، اور اس کے ساتھ ہی سرد ہوائیں چلنے لگی ہیں، جس سے موسم میں سردی کا عنصر نمایاں ہو گیا ہے۔
یاد رہے کہ پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش کا سلسلہ گزشتہ شب سے جاری ہے، جس سے جہاں موسم میں خنکی آ گئی ہے.

ضٌع نوشہرہ شہر اور مضافات میں‌بارش کا سلسلہ رات سے جاری ہے، جس کے باعث درجہ حرارت میں کمی نوٹ کی جانے لگی، اور سردی میں اضافہ ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے، شہرسمیت تینوں تحصیلوں میں رات گئے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن تک بارش کا یہ سلسلہ جاری رہے گا.

دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
سرحد چیمبر انتخابات میں بزنس مین گروپ کا کلین سویپ، تمام 20نشستیں اپنے نام کرلیں
TAGGED:KPrainweather
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

فیلڈ مارشل کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تین ٹھیکہ داروں کو طلب کرلیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?