• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف آپریشن مزید تیز، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں کارروائیاں

admin
Share
SHARE

پشاور میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف آپریشن مزید تیز، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں کارروائیاں

اشرف روڈ، مونگ پھلی مارکیٹ، آٹا مارکیٹ، سبزی و فروٹ منڈی سمیت مختلف علاقوں میں چھاپے، درجنوں افراد زیر حراست، جعلی افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افراد بھی پکڑے گئے

پشاور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے شہر کے مختلف تجارتی مراکز کے ساتھ رہائشی علاقوں میں بھی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جس کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران اشرف روڈ، مونگ پھلی مارکیٹ، آٹا مارکیٹ، سبزی منڈی، فروٹ منڈی اور دیگر اہم تجارتی مراکز کو چیک کیا گیا۔ اس دوران زیر حراست افراد سے افغان سٹیزن کارڈ (اے سی سی) اور پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ بھی برآمد ہوئے۔

حکام کی جانب سے مختلف مقامات پر مشتبہ افراد کی شناخت اور سفری و رہائشی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مہاجرین کی دستاویزات کی جانچ کے دوران جعلی افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے بعض افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آپریشن کا مقصد غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی اور دستاویزات کی تصدیق کرنا ہے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور متعلقہ اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔

جمرود: 8سال سے مستقل اساتذہ تعینات نہ ہوسکے، گرلز پرائمری سکول کو تالے لگ گئے
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی
خیبرپختونخوا بجٹ عوام دوست، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کا سفر جاری ہے، سہیل آفریدی
مالاکنڈ بورڈ: پرچہ لیک کی افواہیں بے بنیاد،چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کلیم اللہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں

.مولانا محمد ادریس کی شہادت,ملک بھر میں کل احتجاج کا اعلان، تمام اضلاع میں مظاہروں کی کال
20/11/2026
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?