• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

گورنر کے پی کی زیر صدارت اجلاس، محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت

irshad
Share
SHARE

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوا، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ ،انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید ، خیبرپختونخوا اسمبلی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی شریک تھے
اجلاس میں دیگر حکام کے علاؤہ کے علاؤہ کمشنر ڈیرہ ، ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان آن لائن شریک تھے
اجلاس میں ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے سیکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور سیکورٹی ادارے قیام امن کے حوالہ سے صوبائی حکومت کے ساتھ ہیں
محرم الحرام کے دوران وفاقی اداروں بالخصوص واپڈا اور پی ٹی سی ایل کے ساتھ مؤثر رابطہ ناگزیر ہے تاکہ رات کے اوقات میں جلوسوں کے روٹس پر بجلی اور مواصلاتی سہولیات میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔ ایف سی کی اضافی نفری بھی صوبائی حکومت کی ڈیمانڈ کے مطابق فراہم کی جائے گی
گورنر نے کہا کہ پنجاب حکومت کے تعاون کے حوالہ سے صوبائی حکومت سے رابطہ کیا جائے
انہوں نے ہدایت کی کہ محرم الحرام کی تیاریوں اور سیکیورٹی منصوبہ بندی کے عمل میں منتخب عوامی نمائندوں کو بھی اعتماد میں لیا جائے۔
گورنر نے کہا کہ وہ وفاقی سطح پر واپڈا اور پی ٹی سی ایل حکام سے رابطہ کریں گے تاکہ ڈیرہ اسماعیل خان انتظامیہ کو خصوصاً رات کے جلوسوں کے دوران مکمل تعاون اور سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نےکہا کہ ایف سی کی اضافی نفری اور جدید آلات کی فراہمی کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ سے بھی رابطہ کیا جائے گا تاکہ محرم الحرام کے دوران فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جا سکیں

پشاور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
کبل سانحہ: پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا
گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?