• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج

irshad
Share
SHARE

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت رنگ روڈ مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج کردی پولیس نے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا کیس کی سماعت اے ٹی سی کے جج مھمد ولی خان نے کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں ملزم حمد مصطفیٰ، اس کا وکیل، اور پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے پراسیکیوشن کے مطابق ملزم پر الزام ہے کہ 11 مئی 2025 کو رنگ روڈ پر پولیس تھانہ چمکنی کی حدود میں مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل وین کے قریب خودکش حملہ میں ملوث ہیں اس دن رنگ روڈ پر جے یوآئی کا جلسہ ہو رہا تھا مولانا فضل الرحمان جلسہ میں موجود تھے پولیس نے رنگ روڈ اور جلسہ گاہ کی جانب جانے والے راستوں پر ناکہ بندی کی ہوئی تھی ملزم پولیس موبائل پر خودکش حملے کے کیس میں نامزد ہے پولیس موبائل پر خودکش حملے میں سب انسپکٹر لائق زادہ اور کانسٹیبل عالمزیب شہید ہوئے تھے، واقعے میں دو پولیس اہلکار اور دو راہگیر زخمی بھی ہوئے تھے، ملزم سنگین جرم میں ملوث ہے رعایت کا حقدار نہیں ہے، اس سے تحقیقات کی ضرورت ہے کیونکہ ملزم کو کیس میں شریک ملزم گل سعود کے بیان کی روشنی میں نامزد کیا گیا ہے اس کی عبوری ضمانت خارج کی جائے تاکہ اس سے مزید تحقیقات کی جائیں عدالت نے دلائل مکمل ہونےپر ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج کردی جس کے بعد ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے نجی سکولوں کے طلبہ 14 اگست کی شجرکاری مہم میں شریک ہوں گے

پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال، ایک بچہ جاں بحق
فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?