• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

irshad
Share
SHARE

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاپور زدران کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور بھارت کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ انتقال کر گئے۔

افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ شاپور زدران افغانستان کرکٹ کے ابتدائی اور اہم کھلاڑیوں میں شامل تھے، جنہوں نے قومی ٹیم کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں۔

شاپور زدران کے انتقال پر سابق پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیماری کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا، وہ مدد کے لیے ہمیشہ موجود ہیں۔

افغانستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاپور زدران کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان اہل خانہ کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

شاپور زدران نے افغانستان کی جانب سے 44 ایک روزہ بین الاقوامی اور 36 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی۔ وہ اپنی تیز رفتار باؤلنگ اور جارحانہ انداز کے باعث افغانستان کرکٹ کے نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے

ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
آبنائے ہرمز کھلنے کی خبر,خام تیل کی قیمت میں کمی، اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاراچنار پاسپورٹ آفس کئی روز سے بند، عملے کی عدم موجودگی پر شہری شدید پریشان

شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
امریکی ناکہ بندی برقرار، ایران نے اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردی
امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل اہم کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز
عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز مہنگا، برینٹ 85 ڈالر سے تجاوز کر گیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?