• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی صدر کا انتباہ

admin
Share
SHARE

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے واضح کیا ہے کہ تہران کسی بھی قسم کی پیشگی جارحیت پر یقین نہیں رکھتا، تاہم اگر اس کے بنیادی ڈھانچے یا اقتصادی مراکز کو نشانہ بنایا گیا تو ایران سخت اور فیصلہ کن جوابی کارروائی کرے گا۔
ایک بیان میں صدر پیزشکیان نے کہا کہ ایران کی دفاعی پالیسی مکمل طور پر ردعمل پر مبنی ہے اور ملک کسی تنازع کو شروع کرنے کا خواہاں نہیں،ایران ہمیشہ خطے میں استحکام اور امن کا حامی رہا ہے، لیکن اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔
انہوں نے خبردار کیا کہ ایران کے توانائی کے مراکز، صنعتی تنصیبات یا دیگر اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے،ایسی کسی بھی کارروائی کا جواب نہ صرف فوری بلکہ بھرپور انداز میں دیا جائے گا۔
صدر پیزشکیان نے علاقائی ممالک کو بھی مخاطب کرتے ہوئے زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی کارروائی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر کسی ملک کی زمین ایران کے خلاف استعمال ہوئی تو اسے بھی نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

 

اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق
فیلڈ مارشل عاصم منیر ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
صحت

گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟

خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری
مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
مہنگائی کی نئی لہر،16کلو گھی والے کنیستر کی قیمت 7600تک پہنچ گئی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?