• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم

irshad
Share
Pic14-053 ISLAMABAD: Apr 14 – President Asif Ali Zardari in a meeting with Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Aiwan-e-Sadr, in the Federal Capital. ONLINE PHOTO
SHARE

وزیراعظم شہباز شریف نے صدرمملکت سے ملاقات کی جہاں انہوں نے کہا کہ تاریخ ساز مذاکرات کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرکے پاکستان نے عالمی برادری میں بطور ذمہ دار ریاست اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے جبکہ امریکا، ایران اور دیگر اہم علاقائی اور عالمی طاقتوں کے ساتھ فعال رابطے جاری رکھنے پر زور دیا۔ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی، اس موقع پر اسلام آباد میں منعقدہ حالیہ مذاکرات اور خطے کی سیکیورٹی اور سفارتی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تمام پہلوں پر صدر کو اعتماد میں لیا اور مذاکرات کے مختلف مراحل اور پاکستان کی ثالثی کے ذریعے ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔انہوں نے صدر مملکت کو امن کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے اپنے آئندہ دورہ سعودی عرب اور ترکیہ کے بارے میں بھی آگاہ کیا، ۔صدر زرداری نے اس سفارتی اقدام کو کامیاب بنانے کے لیے وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، چیف آف ڈیفنس فورسز اور تمام ریاستی اداروں کی ان تھک کوششوں کی تعریف کی۔صدرمملکت نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان مثالی ہم آہنگی اس اعلی سطحی رابطے کو ممکن بنانے میں کلیدی ثابت ہوئی، صدر مملکت نے عالمی امن اور علاقائی استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تاریخی کردار کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ ان تاریخ ساز مذاکرات کے لیے پلیٹ فارم مہیا کر کے پاکستان نے عالمی برادری میں ایک ذمہ دار اور کلیدی ریاست کے طور پر اپنی پوزیشن کی توثیق کی ہے اور ایک بار پھر دنیا پر اپنی امن پسند ساکھ ثابت کر دی ہے۔
صدر ملاقات

ویب سمٹ: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس اور اس کے عالمی اثرات
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ
صوبوں کی مخالفت پر حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 12 روپے اور ڈیزل میں 135 روپے کمی کا اعلان کردیا

جنگ بندی کے ساتھ ہی ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا
پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز کو آبنائے ہرمز سے واپس مڑنے کی دھمکی دیدی، ویڈیو جاری
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?