• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں غیرقانونی مہاجرین کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں آخری مرحلے میں

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں غیرقانونی طور پر مقیم مہاجرین کے خلاف مجوزہ آپریشن کے آغاز میں تین دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ حکومتی پالیسی کے تحت وطن واپسی کا عمل بھی بدستور جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے 6 جولائی تک 14 ہزار سے زائد افغان خاندان اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔ اس دوران پشاور کے مختلف علاقوں میں متعدد رہائشی مکانات، دکانیں اور کاروباری مراکز بھی خالی کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق 10 جولائی سے پشاور شہر اور کینٹ کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مہاجرین اور ان سے منسلک غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ مجوزہ کارروائی نمک منڈی، قصہ خوانی بازار، خوراک و آٹا مارکیٹ، اشرف روڈ، خیبر بازار، یونیورسٹی روڈ، پھل و سبزی منڈی، اندرون شہر کے تجارتی مراکز اور دیگر اہم کاروباری علاقوں میں متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ طور پر حصہ لیں گے۔ متعلقہ اداروں نے مختلف بازاروں میں غیرقانونی طور پر کاروبار کرنے والے افراد کی نشاندہی مکمل کر لی ہے، جس کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

حکام کا مؤقف ہے کہ کارروائیاں صرف غیرقانونی طور پر مقیم افراد اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کی جائیں گی، جبکہ حکومتی پالیسی کے تحت وطن واپسی کا عمل بھی جاری رہے گا۔

سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
پشاور میں خواجہ سرا پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی خاندانوں کیلئے 12 کروڑ 60 لاکھ روپے مالی امدادی پیکج کی منظوری
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری
عسکریت پسندوں کی جانب مارے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر آگرے، 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی  
نقل مافیا سرگرم، خیبرپختونخوا میں دسویں جماعت کا انگلش پرچہ لیک
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?