• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن،آئل ریفائنری کی قیام پر بڑی پیش رفت

irshad
Share
SHARE

پاکستان نے توانائی کے تحفظ اور پیٹرولیم ذخائر میں اضافے کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے گوادر میں جدید آئل ریفائنری کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔اس منصوبے میں سعودی عرب کی جانب سے 10 ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری متوقع ہے، جو پاکستان کے معاشی اور صنعتی منظر نامے کو بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے عالمی شہرت یافتہ کمپنی سعودی آرامکو پاکستانی سرکاری کمپنیوں کے تعاون سے یہ ریفائنری قائم کرے گی۔ سرمایہ کاری کے فارمولے کے تحت 60 فیصد مالی معاونت سعودی عرب فراہم کرے گا جبکہ بقیہ 40 فیصد سرمایہ کاری پی ایس او، او جی ڈی سی ایل ، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل جیسی معروف پاکستانی کمپنیاں کریں گی۔

مجوزہ ریفائنری کی پیداواری صلاحیت 400,000 بیرل یومیہ متوقع ہے، جس سے نہ صرف ملکی ضرورت پوری ہوگی بلکہ پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد پر خرچ ہونے والے قیمتی زرِ مبادلہ میں بھی نمایاں بچت ہوگی۔

منصوبے کو پرکشش بنانے کے لیے حکومت کی جانب سے درآمدی مشینری پر 20 سالہ ٹیکس چھوٹ کی تجویز بھی پیش کی گئی ہے۔ یہ پیش رفت سی پیک اور گوادر پورٹ کی اہمیت کو مزید چار چاند لگا دے گی اور خطے میں پاکستان کو توانائی کے مرکز کے طور پر مستحکم کرے گی۔گوادر میں سعودی ریفائنری کا منصوبہ ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے، جو پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات میں خود کفیل بنانے کی طرف پہلا بڑا قدم ثابت ہوگا۔ پاکستان اپنی تیل کی ضروریات کا ایک بڑا حصہ خام تیل کی صورت میں درآمد کرتا ہے، اور 4 لاکھ بیرل یومیہ صلاحیت کی یہ ریفائنری مقامی سطح پر ایندھن کی دستیابی کو یقینی بنائے گی۔

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، نیول چیف
آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت
حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر

نوشہرہ: قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی کوشش، تین سیکیورٹی گارڈز کے خلاف مقدمہ درج
ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?