• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

جنگ سے متاثرہ پاکستانی طلبہ کو این ای بی  امتحان میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

admin
Share
SHARE

جنگ سے متاثرہ پاکستانی طلبہ کو این ای بی  امتحان میں شرکت کی اجازت دے دی گئی این ای بی کا امتحان 16 مئی 2026 کو، رجسٹریشن 9 اپریل سے شروع ہوگی۔

Pakistan Medical and Dental Council نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ نیشنل ایگزامینیشن بورڈ (NEB) کے امتحانات 16 مئی 2026 کو منعقد ہوں گے۔یہ امتحان راولپنڈی میں لیا جائے گا۔ طلبہ کی رجسٹریشن کے لیے پورٹل 9 اپریل سے 24 اپریل 2026 تک کھلا رہے گا۔ تمام اہل امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ پورٹل فعال ہوتے ہی مقررہ مدت کے اندر اپنی رجسٹریشن مکمل کریں پی ایم ڈی سی سال میں دو مرتبہ NEB کا انعقاد کرتا ہے تاکہ طلبہ کے علم، کلینیکل مہارتوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا جائزہ لیا جا سکے جو بیرونِ ملک میڈیکل یا ڈینٹل تعلیم جزوی طور پر مکمل کر چکے ہوں اور پاکستان میں ٹرانسفر یا داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہوں۔ یہ امتحان کمپیوٹر بیسڈ ہوگا اور اس میں ملٹی پل چوائس سوالات شامل ہوں گے۔وہ پاکستانی طلبہ جو بیرونِ ملک میڈیکل یا ڈینٹل اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں، کم از کم دو سال مکمل کر چکے ہوں اور تیسرے سال میں داخل ہو چکے ہوں NEB دینے کے اہل ہیں۔ اس امتحان میں کامیابی پاکستان کے اداروں میں اگلے تعلیمی سال کے لیے داخلے اور ٹرانسفر / مایئگریشن کے لیے لازمی ہے۔ امتحان خاص طور پر ان طلبہ کے لیے بھی ایک موقع ہے جو اس وقت Iran میں میڈیکل اور ڈینٹل تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ایسے امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ضروری قانونی تقاضے پورے کریں اور بروقت PMDC میں رجسٹریشن مکمل کریں۔مزید برآں، PMDC نے طلبہ اور والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلہ لینے سے پہلے احتیاط برتیں۔ کونسل نے زور دیا کہ طلبہ کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے اور سیکیورٹی خدشات اور طویل مدتی تعلیمی امکانات کو مدنظر رکھا جائے۔امتحان کے شیڈول، نصاب اور امتحانی مرکز سے متعلق تفصیلی معلومات PMDC کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تازہ ترین معلومات اور ہدایات کے لیے باقاعدگی سے پی ایم ڈی سی کی ویب سائیٹ پر چیک کرتے رہیں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 5 روپے کی کمی کردی
کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
پاکستان سے عازمین حج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو سعودی عرب پہنچے گی
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت

محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں روانہ ہوگئے۔
خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، ریسرچ سینٹر کے لیے 50 کروڑ مختص
 *خیبرپختونخوا میں ملک کا پہلا پبلک سیکٹر ورچوئل سکول قائم، اے آئی ٹیچر متعارف* 

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?