• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

irshad
Share
ISLAMABAD: A view of long queue of vehicles at CNG Station. The All Pakistan CNG Association (APCNGA) said public transport vehicles with defective CNG installation would not get fuel from CNG outlets from November 6 as per the directives of the government.INP PHOTO by Sulaman Choudhry
SHARE

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی خبروں کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی توقعات زور پکڑنے لگی ہیں،امریکہ ایران تنا میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ،ماہرین کے مطابق اگر خطے میں حالات معمول پر آتے ہیں تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے، جس کا براہِ راست فائدہ پاکستان سمیت دیگر درآمدی ممالک کو پہنچ سکتا ہے۔عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کے لیے نہایت اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم ہونے کی صورت میں سپلائی چین بہتر ہوگی، جس سے تیل کی قیمتوں پر دبا کم ہوگا۔ اس پیش رفت کے بعد مقامی سطح پر بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔چند دن قبل وفاقی حکومت نے اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لیا تھا کہ جیسے ہی عالمی حالات میں بہتری آئے گی، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 55 روپے فی لیٹر تک کمی سے مہنگائی میں بھی کمی آنے کی توقع ہے۔حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ وہ صورتحال کا مسلسل جائزہ لے رہے ہیں اور جیسے ہی معاشی گنجائش پیدا ہوئی، عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
۔ 18ہزار 771ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، دفاع کیلئے 3 ہزار ارب مختص
وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستانخیبرپختونخوا

ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی

لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی
آیت اللہ خامنہ ای شہید کی تدفین آج مشہد میں ہوگی، نجف اور کربلا میں تاریخی جلوس
خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کروڑوں لیٹر تیل پاکستان منتقل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?