• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔خیبر پختونخوا بار کونسل کا پیر کے روز عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان

admin
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا بار کونسل نے حکومت کی جانب سے حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے پیر کے روز صوبہ بھر میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔گزشتہ روز خیبر پختون خوا بار کونسل کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ قرار داد کے زریعے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پیر کے روز عدالتوں کےبائیکاٹ کا اعلان کیا ۔بار کونسل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور موقف اپنایا کہ اس اضافے کے باعث ٹرانسپورٹ، خوراک ، ادویات اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس نے عام آدمی کی زندگی کو مزید دشوار بنا دیا ہے۔ ایسی معاشی پالیسیاں نہ صرف عوامی مفادات کے منافی ہیں بلکہ سماجی عدم مساوات کو بھی فروغ دے رہی ہیں۔خیبر پختون خوا بار کونسل نے حکومتِ سے پرزور مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے سے متعلق پالیسی کا فوری طور پر ازسرِنو جائزہ لیا جائے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد تمام ٹیکسزز کو ختم کیا جائے اور تمام گاڑیوں پر عائد ٹول ٹیکس کو فوری طور ختم کیا جائے تا کہ عوام کو فوری ریلیف فراہم ہوسکے۔ حکومت کا یہ اقدام بلاجواز، غیر ضروری اور عوام دشمن ہے کہ عوام الناس پر ناقابلِ برداشت معاشی بوجھ پڑ رہا ہے، خصوصاً وہ طبقات جو پہلے سے مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کر رہا ہے

پشاور کی احتساب عدالت نے لینڈ مارکیٹنگ کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی
پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں شدید تحفظات
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے ٹیلی فونک رابطہ
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی رپورٹ جاری،45افراد جاں بحق100 سے زائد زخمی

کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی
بلوچستان: این-25 ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 11 اہلکار شہید

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?