• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

سال 2024کے عام انتخابات پر 33 ارب 48 کروڑ روپے خرچ ہوئے، رپورٹ جاری

admin
Share
SHARE

الیکشن کمیشن نے ملکی تاریخ کے مہنگے ترین انتخابات کی رپورٹ دو سال بعد جاری کر دی جسمیں بتایا گیا ہے کہ 2024 کے عام انتخابات پر 33 ارب روپے خرچ ہوئے،2024کے الیکشن کو ملکی تاریخ کے مہنگے ترین الیکشن قرار دے دیا گیا ہے ،رپورٹ کے مطابق انتخابات پر مجموعی طور پر 33 ارب 48 کروڑ روپے خرچ ہوئے جو دو مالی برسوں میں کیے گئے،جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بروقت انتخابات نہ ہونے کی وجوہات میں فنڈز کی کمی، سیکیورٹی مسائل، پولنگ تاریخ کا تعین نہ ہونا، عدالتی معاملات اور مردم شماری میں تاخیر شامل قرار دی گئیں۔نتخابات کے وقت 166 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ تھیں اور ساتویں مردم شماری کے بعد 266 قومی اور 593 صوبائی حلقوں میں نئی حلقہ بندیاں کی گئیں۔
الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ عدلیہ سے افسران نہ ملنے پر انتظامیہ سے ریٹرننگ افسران لیے گئے اور ملک بھر میں 859 آر اوز اور 144 ڈی آر اوز تعینات کیے گئے، جنہیں ڈیٹا انٹری آپریٹرز اور 2843 لیپ ٹاپس فراہم کیے گئے۔
ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز اور 2 لاکھ 76 ہزار 402 پولنگ بوتھ قائم کیے گئے، جبکہ 10 لاکھ 59 ہزار سے زائد انتخابی عملہ تعینات کیا گیا، قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر 22 ہزار 855 امیدواروں کے کاغذات منظور ہوئے جن میں اعتراضات و اپیلوں کے بعد 18 ہزار سے زائد امیدوار میدان میں رہے۔رپورٹ کے مطابق 150 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کیے گئے اور 2 لاکھ 69 ہزار 113 پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری ہوئے۔ انتخابی عملے کو اعزازیے بھی دیے گئے جبکہ بیلٹ پیپر کا سائز کم کر کے 140 کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔ان انتخابات میں مجموعی ٹرن آٹ 47 اعشاریہ 65 فیصد رہا، جہاں 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 6 کروڑ 12 لاکھ سے زائد نے ووٹ کاسٹ کیا، یعنی نصف سے زیادہ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔ مزید برآں 376 انتخابی درخواستیں ٹربیونلز میں دائر ہوئیں جن میں سب سے زیادہ 198 پنجاب سے تھیں۔

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،کرایوں کی مد میں عوام پر ایک اور بم گرایا گیا
وزیر اعظم شہباز شریف کا ایرانی سپیکر سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، ایرانی حملوں کی مذمت، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعادہ
امریکہ ایران تناو میں کمی ،پاکستان میں پیٹرول 55 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

جنگ سے متاثرہ پاکستانی طلبہ کو این ای بی  امتحان میں شرکت کی اجازت دے دی گئی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گئی
پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?