• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم

admin
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک) احتساب عدالت پشاور نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں چار بے نامی داروں کے اثاثے منجمند کرنے سے متعلق نیب کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم دے دیا ۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد حامد مغل نے نے کی۔ عدالت میں نیب کے سیپشل پراسیکیوٹر حبیب اللہ بیگ اور تحقیقاتی آفسر پیش ہوئے ۔سیپشل پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ کوہستان مالیاتی سکینڈل میں گرفتار ملزمان عمر فاروق ، محمد ایاز ، محمد عمر اور عبدالحنان بے نامی دار ہیں سکینڈل کے ملزمان نے مذکورہ بے نامی داروں کے نام پر اثاثے بنائے جس میں اسلام اباد کے مختلف سیکٹرز میں پلاٹس اور گھر خریدے گئے ،ڈی جی نیب نے 18 مارچ کو مذکورہ بے نامی داروں کے اثاثے منجمند کردیے لہذا عدالت ڈی جی نیب کی احکامات کی توثیق کریں عدالت نے چار بے نامی داروں کے اثاثے منجمند کرنے کی توثیق کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم دے دیا

خیبرپختونخوا بجٹ عوام دوست، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کا سفر جاری ہے، سہیل آفریدی
خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل
سالانہ ترقیاتی پروگرام ہمہ جہت ترقی کا روڈ میپ ہوگا، سہیل آفریدی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل چوتھے روز مہنگا، برینٹ 85 ڈالر سے تجاوز کر گیا

بلوچستان: این-25 ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 19 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 11 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کے تحت علاج کی سہولیات کو درپیش بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
12/08/2026

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?