• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی کا سلسلہ جاری ،مزید 7افراد جاں بحق

admin
Share
SHARE

ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی شدید بارشیں جاری ہیں، اس دوران صوبہ کے مختلف علاقوں میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے اور دیگر مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوئے ، بارشوں سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔قبائلی ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل میں بھی بارشوں سے تباہی مچا دی ہے جہاں بارشوں سے چار افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں، جن میں سے تین افراد کی لاشیں سیلابی ریلے سے نکال لی گئیں،

 

تاہم ایک شخص کی تلاش جاری ہے، چاروں افراد ٹرک ڈرائیورز تھے جو صبح سویرے ایک گاڑی میں سوار ہو کر پشاور جار تھے۔مقامی لوگوں کے مطابق گاڑی بھی سیلابی ریلے سے نکال دی گئی، سیلابی ریلے سے سات مقامات پر پاک افغان شاہراہ بند ہے، جبکہ ان بارشوں سے گزشتہ رات مختلف علاقوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے کی اطلاعات بھی موصول ہو ئی ہیں۔ادھر ضلع لکی مروت میں دریائے گمبیلا اور دریائے کرم میں اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دریائے گمبیلا اور دریائے کرم کے بہا میں اچانک اضافہ ہوا ہے جہاں نشیبی علاقے خطرے میں آ گئے،

 

 

مقامی افراد نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث گندم کی کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا۔ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے دریاں کے قریب رہائش پذیر مکینوں کو فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے، بچوں اور عوام کو دریا کے قریب جانے سے سختی سے روک دیا گیا۔دوسی جانب خیبرپختونخوا میں شدید بارشیں جاری ہیں، جس کی وجہ سے پاک افغان شاہراہ بھی ِ متاثر ہوئی، جہاں سیلابی ریلے میں موٹر کا ر بہہ گئی، جس میں سوار تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق لنڈی کوتل خیبر نیکی خیل سے ہے، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 2افراد کی لاشیں نکال لیں، جبکہ تیسرے شخص کی تلاش جاری ہے.

رضاکاروں کا جذبہ کسی بھی معاشرے کی اصل طاقت ہوتا ہے، شفیع جان
خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، ریسرچ سینٹر کے لیے 50 کروڑ مختص
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باوجود وفد آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے، ایرانی سفیر
الیکشن کمیشن نے مراد سعید کی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلامیہ واپس لے لیا
ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?