• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

ایران جنگ رکوانے کی کوششیں :پاکستان میں اہم سفارتی اجلاس پیر کو ہوگا

irshad
Share
SHARE

ایران جنگ رکوانے کی کوششیں جاری ہے اس سلسلے میں پاکستان کی میزبانی میں اہم سفارتی اجلاس پیر کو ہوگا ۔
دفتر خارجہ نے سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کے دورہ اسلام آباد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود، ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا اہم دورہ کریں گے۔
چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں بالخصوص خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن کے قیام سے متعلق کوششیں زیر غور آئیں گی۔
اس موقع پر معزز مہمان شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو متوقع ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر جیسے برادر ممالک کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، اور یہ دورہ مختلف شعبوں میں تعاون، ہم آہنگی اور سفارتی روابط کو مزید فروغ دینے کا اہم موقع ثابت ہوگا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ کل اسلام آباد پہنچیں گے، دوسری جانب وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے برادر وزرائے خارجہ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہنے کا منتظر ہوں۔

امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
حج 2026 فلائٹ آپریشن کا باقاعدہ آغاز — لاکھوں دلوں کی آرزوئیں حجازِ مقدس کی جانب رواں دواں
میرپور ڈویژن میں ن لیگ کو برتری، آزاد کشمیر کے 13 حلقوں میں سے 8 نشستیں اپنے نام
ڈیجیٹل دور میں سچائی اور ذمہ دار صحافت ناگزیر ہے، وزیراعظم کا عالمی یومِ آزادی صحافت پر پیغام
بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
پشاور میں مستحق افراد کے لیے نئی احساس پناہ گاہ قائم
پشاور: میٹرک امتحانات میں بائیولوجی کے ایم سی کیوز لیک، عملہ معطل، تحقیقات کا آغاز
ایران امریکا مذاکرات کا پہلا دور ہفتے کو اسلام آباد میں ہوگا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?