• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام فائیو جی انٹرنیٹ کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔

اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان، پی ٹی اے بورڈ کے ممبران اور اعلیٰ حکام موجود ہیں۔

2600 میگا ہرٹز سپیکٹرم کی پوزیشن کے لیے بولی کا آغاز چیئرمین پی ٹی اے اور بورڈ ممبران نے کیا، جس میں تینوں ٹیلی کام کمپنیاں آن لائن حصہ لے رہی ہیں۔

پی ٹی اے کے مطابق ہر راؤنڈ 15 منٹ کا ہوگا اور آج کے مرحلے میں آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے۔

ڈی جی لائسنسنگ عامر شہزاد نے بتایا کہ پہلے 2600 میگا ہرٹز بینڈ میں بولی ہوگی، جبکہ 3500 میگا ہرٹز کی بولی بعد میں ہوگی۔ اگر ایک بینڈ پوزیشن کے لیے دو آپریٹرز حصہ لیتے ہیں تو بولی آگے بڑھے گی اور اگلے مرحلے میں جانے کی صورت میں قیمت بڑھا دی جائے گی۔

ایپل نے 15 مشہور ڈیوائسز بند کر دیے
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
گوگل میپس میں ”آسک میپس“ فیچر، صارفین اب سوال پوچھ کر جگہ تلاش کر سکیں گے
ویب سمٹ: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کانفرنس اور اس کے عالمی اثرات
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاکستان تحریک انصاف 9 اپریل کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے کا اعلان

سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہوگی، پاکستان
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?