• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

فکرِ اقبال نوجوان نسل کے لیے خودی، خود اعتمادی اور مسلسل جدوجہد کا پیغام ہے، گورنر خیبرپختونخوا

admin
Share
SHARE

Writing

فکرِ اقبال نوجوان نسل کے لیے خودی، خود اعتمادی اور مسلسل جدوجہد کا پیغام ہے، گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی کا یومِ اقبال پر شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت، فکرِ اقبال کو قومی رہنمائی کا مؤثر ذریعہ قرار دے دیا

پشاور (نامہ نگار) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ اقبال کے موقع پر شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبال کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکرِ اقبال نوجوان نسل کے لیے خودی، خود اعتمادی، اتحاد، علم اور مسلسل جدوجہد کا اہم پیغام ہے۔

اپنے خصوصی پیغام میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علامہ محمد اقبال کا تصورِ پاکستان ایک آزاد، خودمختار اور باوقار ریاست کی فکری بنیاد بنا۔ ان کا فلسفہ خودی نوجوان نسل کو خود اعتمادی، بلند حوصلے، علم کے حصول اور زندگی کے ہر میدان میں مسلسل جدوجہد کا درس دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فکرِ اقبال آج بھی قومی رہنمائی کا ایک مؤثر ذریعہ ہے اور ان کے افکار پر عمل پیرا ہو کر نوجوان نسل ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ یومِ اقبال ہمیں اتحاد، خودداری، قومی یکجہتی اور قیامِ پاکستان کے بنیادی مقاصد سے تجدیدِ عہد کا موقع فراہم کرتا ہے۔ ہمیں علامہ اقبال کے پیغام کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں اپناتے ہوئے ایک مضبوط، متحد اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

بنوں: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
سہیل آفریدی گورنر پر تنقید سے پہلے آئین پڑھیں، احمد کنڈی
کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور
بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی
اب 20 نہیں 40 لاکھ لوگ لیکر اسلام آباد جائیں گے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم

پشاور کا 84فیصد پانی آلودہ، 11ہزار مین ہولز کے ڈھکن غائب
لکی مروت میں پولیس مقابلہ؛ 11 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ساتھی سمیت مارا گیا
ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
انسانی حقوق ، شکایات و نگرانی کیلئے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل بنانے کا فیصلہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?