• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے سینیٹ ضمنی انتخابات کیلئے عرفان سلیم کو امیدوار نامزد کر دیا

admin
Share
SHARE

پشاور: پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے عرفان سلیم کو باضابطہ طور پر امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

پارلیمانی بورڈ کی منظوری کے بعد صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ کے مطابق عرفان سلیم ایک مضبوط، نظریاتی اور متحرک سیاسی کارکن کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

اکرام کھٹانہ نے کہا کہ عرفان سلیم کی نامزدگی پارٹی کارکنان کے اعتماد کا مظہر ہے اور قیادت نے یہ فیصلہ میرٹ اور کارکردگی کی بنیاد پر کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں عوام کی موثر آواز بلند کرنے کیلئے عرفان سلیم بہترین انتخاب ثابت ہوں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عرفان سلیم حقیقی آزادی کے بیانیے کے علمبردار ہیں اور پارٹی قیادت کا یہ فیصلہ کارکنان کی امنگوں کی بھرپور ترجمانی کرتا •ہے۔

بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری
آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
پشاور:بڈھ بیر میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعہ میں ملوث تینوں ملزمان گرفتار
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت سالانہ ترقیاتی پروگرام 2026-27 پر اہم اجلاس
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

خیبر پختونخوا: نویں محرم کے دن بھی خونی واقعات جاری، بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
پشاور: میٹرک امتحانات میں بائیولوجی کے ایم سی کیوز لیک، عملہ معطل، تحقیقات کا آغاز

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?