• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پیراپلیجک سنٹر پشاور میں بڑا بحران، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس مستعفی

irshad
Share
SHARE

: خیبر پختونخوا کے معروف اور تاریخی طبی ادارے پیراپلیجک سنٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد الیاس نے قانونی خلاف ورزیوں، اختیارات میں مداخلت اور ادارہ جاتی کشیدگی کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد الیاس نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے نام ارسال کردہ خط میں جمع کرایا، جس میں انہوں نے ادارے کے اندر مبینہ قانونی اور انتظامی بے ضابطگیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

استعفیٰ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نئے بورڈ کی تشکیل کے بعد ایسے فیصلے کیے گئے جو پیراپلیجک سنٹر ایکٹ 2009 اور ادارہ جاتی حکمرانی کے بنیادی اصولوں سے متصادم ہیں۔ ڈاکٹر محمد الیاس کے مطابق متعدد اہم فیصلے مقررہ قانونی طریقہ کار کے بغیر کیے گئے جبکہ ان معاملات میں انتظامیہ سے مناسب مشاورت بھی نہیں کی گئی۔

انہوں نے اپنے خط میں الزام عائد کیا کہ اختیارات میں مسلسل مداخلت اور انتظامی امور میں غیر ضروری دباؤ کے باعث ادارے کا قانونی و انتظامی ڈھانچہ متاثر ہوا، جس سے پیشہ ورانہ ماحول اور ادارے کی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔

ڈاکٹر محمد الیاس نے کہا کہ موجودہ حالات میں مؤثر اور اصولی انداز میں فرائض کی انجام دہی ممکن نہیں رہی، اسی لیے انہوں نے عہدے سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا۔

تاہم اس حوالے سے بورڈ انتظامیہ یا متعلقہ حکام کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری
کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں افسوسناک حادثہ: تالاب میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق
نئی قانون سازی، ممبران کو آٹھ اسلحہ لائسنس، تمام ٹول ٹیکسوں سے استثنی، تاحیات سرکاری پاسپورٹ،، خصوصی سکیورٹی، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت قیام سمیت دیگر سہولیات شامل
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور ہائی کورٹ نے 24 سرکاری ہسپتالوں کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف درخواستیں مسترد کر دیں

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہونے کا امکان
عمران خان سے ملاقات اور منظوری کے بغیر بجٹ کی حمایت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔خیبر پختونخوا بار کونسل کا پیر کے روز عدالتوں سے بائیکاٹ کا اعلان
پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?