• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پولیس کا چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 7 اہم افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی

irshad
Share
SHARE

پولیس نے چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 7 اہم افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے

 

چارسدہ میں 5 مئی کو مولانا شیخ محمد ادریس کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا ہے اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں تفتیشی ٹیم کے مطابق اب تک 7 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ملزمان کو مردان ریجن سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان سے مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے، چارسدہ نوشہرہ اور پشاور کے مختلف علاقوں کی جیو فینسنگ کا عمل جاری ہے ۔جاے وقوعہ کے اطراف مشکوک افراد کی پروفائل پر مختلف زاویوں پر کام جاری ہے۔ ایک مبینہ ٹارگٹ کلر وقوعہ کے بعد چارسدہ سے باہر فرار ہونے کی ویڈیو پر تفتیشی جاری ہے شبہ ہے کہ ٹارگٹ کلر صبح 5 بج کر 30 منٹ کے بعد چارسدہ داخل ہوا۔ مبینہ ٹارگٹ کلر موٹرسائیکل پر چمکنی پہنچا، چمکنی سے سروس روڈ کے ذریعے چارسدہ پہنچا، مبینہ ٹارگٹ کلر واردات کے بعد کوہاٹ روڈ سے حاصل کی گئی فوٹیج میں بھی دیکھا گیا ،۔پشاور سیف سٹی ٹیم سمیت دیگر تفتیشی یونٹ کیا پر کام کررہے ہیں۔:5 مئی کو مولانا شیخ ادریس دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے تھے

خیبرپختونخوا کا بجٹ اسٹریٹیجی پیپر جاری، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کرنے کی تجویز
قومی اسمبلی: وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، قومی اتحاد پر زور
سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، جدید یونیورسٹی اور انفراسٹرکچر منصوبے شروع
ملاکنڈ میں ٹیکس کا نفاذ مسترد، مسلم لیگ (ن) کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی یوم مزدور ریلیاں، مزدوروں کے حقوق اور تحفظ کا مطالبہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ڈی اے کا 14واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
پشاور میں خواجہ سرا پر فائرنگ، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
مولانا محمد ادریس کی شہادت بڑا سانحہ “صوبے میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا, ایمل ولی خان ”

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?