• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں مردارمرغیاں شوارما اور برگر شاپس کو سپلائی ہونے کا انکشاف، دکاندار دھر لیا گیا

irshad
Share
SHARE

پشاور میں شہریوں کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن سامنے آیا ہے، جہاں ضلعی انتظامیہ نے  چرگانوچوک کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مردار مرغیوں کے کاروبار میں ملوث ایک دکاندار کو گرفتار کر لیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد کی گئی، جس میں انکشاف ہوا تھا کہ ایک مخصوص دکان سے غیر معیاری اور مردار مرغیاں شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جا رہی ہیں۔ اطلاع پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ اور فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مشترکہ چھاپہ مارا، جہاں سے بڑی مقدار میں مردار اور بدبودار مرغیاں برآمد ہوئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ مضر صحت گوشت پشاور کے مختلف شوارما پوائنٹس، برگر شاپس اور چھوٹے ہوٹلوں کو فراہم کیا جاتا تھا، جس سے شہریوں کی صحت کو شدید خطرات لاحق تھے۔ کارروائی کے دوران برآمد ہونے والی تمام مرغیوں کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا تاکہ انہیں مزید استعمال میں نہ لایا جا سکے۔

انتظامیہ نے دکاندار کو موقع سے گرفتار کر کے اس کے خلاف فوڈ سیفٹی قوانین کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ اس نیٹ ورک سے جڑے دیگر افراد کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اس مکروہ کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

اکتوبر احتجاج کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹِ گرفتاری برقرار
پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ
خیبر پختو نخوا میں زائد کرایہ وصول کرنے والی سی این جی گاڑیوں کیخلاف سخت کاروائیوں کا فیصلہ، بھاری جرمانے اور روٹ پرمٹ معطل ہوگا
ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

۔ 18ہزار 771ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، دفاع کیلئے 3 ہزار ارب مختص

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
پاکستان پوسٹ کا ری اسٹرکچرنگ پلان پر بڑا یوٹرن، ملازمتوں میں کمی اور ڈاکخانوں کی بندش مؤخر
مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست، اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ
لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?